اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھی سیا سی محا ذ پر سر گرم ہو گئی۔آ ج لوئر دیر میں سیا سی قوت کا مظا ہر ہ کر ے گی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو تیمرگرہ میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے ۔کنونشن کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،پنڈال میں ریڈ زون قائم کر دیا گیا،سیکورٹی کے سخت انتظامات ،بلاول بھٹو زرداری عام انتخابات کے حوالے سے کارکنوں کو اعتماد میں لیں گے اور پالیسی بیان دیں ۔