اہم خبریں

مریم نواز آج یوتھ کنونشن میں اہم اعلانات کریں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نوازشریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی ، مریم نواز انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اہم اعلانات کیئے جائیں گے۔ نوجوانوں کو 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی ٹاسک سونپیں گی۔

متعلقہ خبریں