اہم خبریں

حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) حج ادائیگی کیلئے کورنا ویکسین کی شرط ختم، اب کورونا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم ہو گئی،سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ واضح رہے نئی اسکیم کے تحت حج ادائیگی کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں جو 12 دسمبر تک جمع کراوائی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں