اہم خبریں

انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک فوج کی اگلے الیکشنز میں پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی کےلیے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خط میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے لکھا کہ الیکشنز کے انعقاد کے لیے اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، اس لیے فوج اور سول آرمڈ فورسز اسٹیٹک اور بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کی جائے۔

متعلقہ خبریں