اہم خبریں

پشاور میں مقیم غیر ملکی سیاح کی مبینہ طور پر خودکشی

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں