اہم خبریں

عافیہ کی صحت خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،ڈاکٹر فوزیہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی صحت زیادہ خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،پاکستانی عوام سے گزارش ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کچھ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ نے ڈاکٹر عافیہ نے اپنی بہن سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صحت زیادہ خراب ہے ،میں اپنی بہن کو اسی حالت میں چھوڑ آئی ،ہمارے درمیان شیشے کی دیوار حائل ہےپاکستانی عوام اور حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کچھ کرئے۔

متعلقہ خبریں