اورکزئی(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد یہ رواں سال کا چھٹا کیس ہے۔واضح رہے کہ رواں سال اب تک خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے 3 جبکہ دو کیسز کراچی سے سامنے آئے تھے۔