اہم خبریں

کوہلو،عام انتخابات ملتوی کیے جائیں ، درخواست دائر

کوہلو (نیوز ڈیسک) عام انتخابات ملتوی کیئے جائیں ، تیسری درخواست دائر، دہشتگردی کی لہر کی وجہ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی استداعا الیکشن کمیشن میں دائر کرا دی گئی۔ انتخابات میں التواء سے متعلق دارخوست کوہلو کی شہری نے دائر کی ، کوہلو میں امن وامان کی صورتحال خراب ،، فروری2023کے بلدیاتی انتخابات میں بھی دہشتگری کے باعث انتخاب ملتوی کرنا پڑا،فروری میں بیشتر اضلاع اور ڈویژنز شدید برفباری کی لپیٹ میں ہوں گے ، عام انتخابات کسی بھی موزوں وقت تک کےلئے ملتوی کردئیے جائیں،، درخواست میں استدعا۔

متعلقہ خبریں