اہم خبریں

پنجاب ،سموگ میں کمی،تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب سموگ میں نمایاں کمی،حکومت پنجاب نے آج سے تعلیمی ادارے ،کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے آج اورکل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کر نے کا فیصلہ ۔

متعلقہ خبریں