لاہور (نیوزڈیسک) سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر نے کا اعلان کردیا۔
