اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔
