اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف خصوصی عدالت میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نے 28 نومبر کو جیل ٹرائل کا حکم دے دیا ہے ، 23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، عدالت 23 نومبر کے حکم نامے پر عملدرآمد کروائے۔