اہم خبریں

سائفر کیس،سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 11پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی، کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی،جج ابولحسنات ذوالقرنین جوڈیشل کمپلیکس میں سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔

متعلقہ خبریں