اہم خبریں

لاہور میں بارش ، موسم خوشگوار، فضا ئی آلو دگی میں بھی کمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں بارش ، موسم خوشگوار، فضا ئی آلو دگی میں کمی آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، کینال روڈ، دھرم پورہ، لکشمی چوک سمیت کئی علا قو ں میں با رش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملتان میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ،ہوا میں نمی کا تناسب 95فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ مظفرآباد میں بھی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ،بٹگرام ،تورغر ، کوھستان ، آلائی کے پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی ہے ۔ دوسری طرف ا سلام آباد میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگو ئی ۔

متعلقہ خبریں