اہم خبریں

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن تیز ، 122 بجلی چور پکڑے گئے ، 65 نئے مقدمات کا اندراج ، 2 گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق 73 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا گیا،ولایت آباد سب ڈویژن میں نادہندگا ن کا میپکو اہلکاروں پر تشدد ، کہروڑ پکا میں عدم ادائیگی پر 4 ٹرانسفارمرز اتار لئے گئے ، مبارک پور سب ڈویژن میں عدم ادائیگی پر 3 ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع کردی گئی ، پاکپتن سب ڈویژن میں 4 ٹیوب ویلوں کے کنکشنز منقطع کردیئے گئے۔

متعلقہ خبریں