اہم خبریں

بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے ،آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سابق آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئے ،آج ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلابلاول بھٹو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گے ،بلاول بھٹوپی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے ملاقات کریں گے ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹوسےجلدملاقات کرکے اپنے ساتھیوں کے ساتھ باضابطہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

متعلقہ خبریں