کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر مزید اضافہ روپے کی قدر میں کمی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے شروعات سے ہی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 60 پیسے ہو گئی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے کا ٹر یڈ ہو رہا تھا۔