اہم خبریں

لاہور فضائی آلودگی میں خطر ناک اضافہ،خطہ پوٹھوہار میں آج بارش ہو گئی ،محکمہ موسمیات

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور فضائی آلودگی میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار میں بارش کی پیش گوئی کردی۔لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ، ایئرکوالٹی انڈیکس465 تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیا گیا تھا،دھند کی وجہ سے موٹرویزپر حد نگاہ بھی متاثر،ٹریفک کی روانی میں مشکلات،محکمہ موسمیات کی آج شام خطہ پوٹھوہار سمیت شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی، پہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کردیا۔

متعلقہ خبریں