کراچی ( اے بی این نیوز )سرمایہ کاروں کااعتماد بحال،معیشت ٹریک پر آگئی،سٹارک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،ہنڈر ڈ انڈیکس پہلی بار 60ہزار کی نفسیاتی حدعبور کرگیا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 800سے زائد پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس کی60ہزار 613پوائنٹس پر ٹریڈنگ،انٹر بینک میں ڈالر 14پیسے سستا ،285روپے50پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔
