ابوظہبی( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کایواے ای سے خصوصی پیغام،انہوں نے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان اوریواے ای میں مختلف ایم اویوزپردستخط ہوئے،پاکستان اوریواے ای کے عوام کومبارکباد پیش کرتاہوں،اس موقع پرآرمی چیف،وفاقی وزراموجودتھےمعاہدوں کے ثمرات پاکستانی معیشت پرنظرآئیں گے۔
