کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی برقرار،ایک اورریکارڈتوڑڈالا،100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،،،100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 59811 پوائنٹس پر پہنچ گیا ،،انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ،،،انٹر بینک میں ڈالر285 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ،،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287 روپے ہوگئی















