اہم خبریں

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مہنگائی کے ستائے شہریوں کےلیے اچھی خبر،یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اورڈیزل کی قیمت میں ساڑھے6 روپے فی لٹرکمی کا امکان،،،گزشتہ 7دنوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ،، برطانوی خام تیل کی قیمت 82 ڈالرفی بیرل سے کم ہوکر77 ڈالرفی بیرل رہی،،،عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمتوں میں 6.67 ڈالرفی بیرل کمی ہوئی۔

متعلقہ خبریں