اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج،غیرملکی نشریاتی ادارے کاحوالے دینے پر لاہورہائیکورٹ کا اظہار برہمی،جسٹس شاہد بلال نے ریمارکس دیئے جائیں جاکر سینئرز سے لیکچر لیں کہ اس ملک کاوجود کیوں ہوا،آپ نوجوان ہیں اپنی صلاحیتوں کو ضائع نہ کریں، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی
