اہم خبریں

پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور ایشین بینک سے ایک اعشاریہ5 ارب ڈالرملیں گے ،آئی ایم ایف سے بھی 710 ملین ڈالرز کی دوسری قسط مل جائے گی،دسمبر کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ خبریں