اہم خبریں

ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں