اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ابوظہبی پہنچ گئے، شاندار استقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے ، وزیرانصاف اورپاکستانی سفیرنے وزیراعظم کااستقبال کیا ۔نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ یواے ای کے صدرشیخ محمدبن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری،مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔ نگران وزیراعظم کے ہمراہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی بھی ہیں ۔

متعلقہ خبریں