کامونکی ( اے بی این نیوز )جو ہو گیاوہ ہو گیا اب آگے دیکھنے کا وقت ہے، جہانگیر ترین کی کامونکی میں جلسے سے خطاب، ہمارے منشورمیں آپ کی بہتری کیلئےسب کچھ موجودہے، ایک دن ہوگایہ ملک ضرور ترقی کرے گا ،آپ کا مستقبل بہترہوگا،، ہم پاکستان کوایسازرعی ملک بنائیں گے کہ دنیاسے آکرلوگ دیکھیں گے،جب تک ملک سے غربت کودورنہیں کیاجاتایہ ترقی نہیں کرے گا،علیم خان بولے ، پچھلے40سال سے جوجماعتیں باریاں لیتی رہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے،سندھ میں1972سے باریاں لی جارہی ہیں،کوئی کام نہیں ہورہا،موقع ملاتواقتدارمیں آنے کے بعدآپ کے مسائل حل کریں گے۔
