اہم خبریں

بابا گورونانک کا جنم دن ،سکھ یاتریوں کی آمد،سیکیورٹی سخت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روز تقریبات کا آج دوسرا روز،بھارتی سمیت اندرون اور بیرون ممالک سے ہزاروں سکھ یاتری تقریبات میں شریک،مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات،سکھ یاتریوں کا بھی سہولیات پر اظہار اطمینان،تقریبات کل بھوگ کی رسم کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائیں گی

متعلقہ خبریں