اہم خبریں

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف درخواست کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ کردی گئی ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کرنا تھی۔ ایف آئی اے نے دونوں سابق جنرلز اورو دیگر کو 28 نومبر کی سماعت سے 3 روز قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں