فتح جنگ (نیوز ڈیسک) فتح جنگ ،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور دو بچے شامل ہیں جبکہ بچوں کے والد کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کردیاگیا،فیملی فتح جنگ شہر سے شادی میں شرکت کے بعد واپس گاؤں جا رہی تھی۔