خیرپور (نیوز ڈیسک) خیرپور میں قومی شاہراہ پر دو مسافر کوچوں میں تصا دم ہوا جس کے باعث خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں پا نچ افراد کی حالت تشویشناک ،زخمیوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے تصادم بارش اور اور ٹیکنگ کی وجہ س پیش آیا