اہم خبریں

میرپور ، ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

میرپور (نیوز ڈیسک) میرپور میں ٹریفک حادثہ ، تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا ۔ جاں بحق ہوے والوں میں ابراہیم ،ولید عمر اور عبداللہ عمر شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور منتقل کردیا گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ،،ڈمپر ضبط کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں