اہم خبریں

سوات ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

سوات(نیوز ڈیسک) سوات، گاڑی کھائی میں جاگری،3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سوات کے شہر کاکالام کے علاقے پشمال میں پیش آیا ،گاڑی گہری کھائی میں سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بھی اس کی تصدیق کردی دوسری طرف ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ خبریں