اہم خبریں

نواز شریف سیالکوٹ روانہ ، اہم اعلانات متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سیالکوٹ کیلئے روانہ ہو گئے ۔ ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے ملاقات اور تقریب سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم نوازشریف خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر مقامی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی کریں گے، شہباز شریف،مریم نواز اور اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔،ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل۔

متعلقہ خبریں