اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کارات گئے بند روڈ منصوبے کا دورہ، عملہ غائب

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے بند روڈ پر منصوبے کا دورہ، عملہ غائب ہونے پر برہمی کا اظہار کر یا۔ انہوں نے منصو بے پر کا م کرنے والی کمپنی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے، چیف انجینئر ، کنٹریکٹر اور ایل ڈی اے کے عملے کو فوری طور پر موقع پر طلب کر لیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے اور کمشنر لاہور سے 24 گھنٹے میں وضاحت طلب چیف سیکرٹری پنجاب کو انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں