اہم خبریں

ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکاروباری روز کے آغاز میں سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا اس کے بعد ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز اختتام تک ڈالر 285 روپے 27 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا ۔

متعلقہ خبریں