کراچی( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، سٹیٹ بینک نے 17 نومبر تک ختم ہونے والے ہفتہ کے اعدادو شمار جاری کر دیےکراچی : زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی،کراچی : مجموعی ذخائر 12 ارب 30 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے،کراچی : گزشتہ ہفتہ مجموعی ذخائر 12 ارب 53 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھے، کراچی : مرکزی بینک کے ذخائر 21 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کم ہوگئے،کراچی : مرکزی بینک کے ذخائر 7 ارب 18 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے، گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک کے ذخائر 7 ارب 39 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھے،کراچی : کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی،کراچی : کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 12 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز رہ گئے، گزشتہ ہفتہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 13 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز پر تھے۔















