اہم خبریں

حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ،اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم ،نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کمیٹی کے سربراہ ہونگے،کمیٹی میں وزیر منصوبہ بندی اور وزیر قانون شامل،کمیٹی ممنوعہ اشیاء کی درآمد کے حوالے سے کیسز کا جائزہ لے گی

متعلقہ خبریں