لاہور ( اے بی این نیوز )پیر اور مرید کاادب اور احترام کارشتہ ہوتاہے،ڈھونگ رچانے کیلئے ایک پیر دوسرامرید بن گیا،ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس کہا یہ کہہ کر جان نہیں چھڑاسکتے کہ یہ ذاتی معاملہ ہے،بلاول صاحب آپ تو شہبازشریف کو انکل کہتے نہیں تھکتے تھے،آج لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا طعنہ کیوں دے رہے ہیں
