اہم خبریں

ایم کیو ایم غنڈہ گردی سے باز رہے ،سعید غنی برس پڑے

کرا چی (نیوز ڈیسک) پیپلز پا رٹی کے رہنماسعید غنی ایم کیو ایم پر برس پڑے کہاپیپلز پارٹی مقبول جماعت، ایم کیو ایم والے مثبت سیاست کریں، دھمکیوں اور ڈرانے سے باز رہیں، ایم کیو ایم کے اوچھے ہتھکنڈے افسوسناک ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ اپنی روایا ت کی پا سداری نہیں کر رہی ، ایم کیو ایم پی ایس پی کے نر غے میں ہے ، ایم کیو ایم اشاروں پر چل کر کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، سیاسی پارٹیوں کاانتخاب ہرشہری کابنیادی حق ہے ، غنڈہ گردی کی زبان کسی صورت برداشت نہیں۔

متعلقہ خبریں