اہم خبریں

سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی۔گزشتہ سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ٹرائل کورٹ پر کارروائی روکنے میں توسیع کی تھی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی سے متعلق رپورٹ سمیت خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کیا ہے ،عمران خان کی اپیل پر سماعت آج دن 11 بجے شروع ہو گی۔

متعلقہ خبریں