اہم خبریں

اشیاء خورونوش کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں اشیاء خورونوش کی درآمدات میں کمی ، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ،درآمدات پر اخراجات میں 23فیصدکمی ہوئی ،، جولائی تا اکتوبر2 ارب60 کروڑ ڈالر کی اشیاء خورونوش درآمد کی گئیں ۔۔ گزشتہ مالی سال کے اس دورانیہ میں 3 ارب 40 کروڑڈالر کی اشیائے خورونوش درآمد کی گئی تھیں ۔

متعلقہ خبریں