اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کا ماحول سازگار، انتخابات وقت پر ہونے چاہییں، آصف زرداری کا بیان، کہا ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا ،،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،،پورا یقین ہے 8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی ۔















