اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن میں مو سمو ں کے تیو ر بدل گئے، موسمیاتی تبدیلیوں کے انتہائی رسک والے ممالک میں شامل۔آئی ایم ایف نے پبلک انوسٹمنٹ سے متعلق رپورٹ جا ری کر دی۔رپورٹ کے مطا بق پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بجٹ انتہائی ناکافی ہے ، ہر سال موسمیاتی تبدیلی دو ارب ڈالر کا نقصان کر رہی رہے ،500 افراد قدرتی آفات کی وجہ سےمر رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلی زراعت اور انفراسٹرکچر کو بھی متا ثر کررہی ہے، سال 2050 تک پاکستانی معیشت کاقدرتی آفات سے 9 فیصد تک متاثر ہو نے کا خدشہ بھی ظا ہرکردیا۔