پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے ، مرکزی اور صوبائی قائدین بھی ورکرکنونشن میں موجود ہو گی ،سکیورٹی کے سخت انتظامات پنڈال سج گیا۔