اہم خبریں

لاہور ، مبینہ پولیس مقابلہ،6 ڈاکو ہلاک

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور اقبال ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوائے ،فائرنگ تبادلے میں 6 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔مسلحہ ڈاکو ڈاکٹر کالج بلاک میں شہر ی کے گھر واردات کیلئے داخل ہوئے پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی ڈاکوؤں نے فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ میں تمام ڈاکو ما رے گئے۔

متعلقہ خبریں