لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب ،اسموگ کا راج، 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ان 10 اضلاع میں گجرات، سیالکوٹ، نارووال،لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ ، حافظ آباد شامل ہیں، آمد ورفت بھی محدود کرنے کا فیصلہ، بازار،دکانیں،جم اور سینما گھر دن تین بجے تک بند رہیں گے۔