اہم خبریں

گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں تجارت کا مرکز ہوگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم سے گوادر شپنگ کلیئرنگ ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،گوادربندرگاہ کو مکمل فعال بنانے کیلئے کارگو کاکچھ حصہ درآمد کرنے کی درخواست،نگران وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،کہا گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگی،فشریز کے شعبے میں برآمدات کی وسیع استعداد سے بھرپور فائدہ اٹھایاجائے گا،نگران وزیراعظم کی وفد کو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ خبریں