اہم خبریں

سائفر کیس ، جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری حکم میں کہا گیا اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل آئندہ سماعت پر جواب الجواب دلائل دیں۔ سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع میں بیس نومبر تک توسیع کی جاتی ہے

متعلقہ خبریں