اہم خبریں

لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر، شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، دن بدن لاہور کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلاتکے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 374 ریکارڈ کیا گیا شہر یو ں میں آ لودگی کے با عث گھٹن بڑ ھنے لگی ،پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سموگ کا راج حد نگا ہ کم ہوگئی ،شہر یو ں کو سفر کر نے میں سخت دشواری کا سامنا۔

متعلقہ خبریں